
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
June 20, 2025 at 09:09 AM
بوقت وصال حضرت بلال رضی ﷲ عنہ نے فرمایا:
کل خوشی کا دن ہے کہ میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام سے ملوں گا۔
(الشفاء ،ص391)
❤️
❤
😢
🤲
🥲
16