🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
June 20, 2025 at 11:26 PM
*آغاز صبح🌤️* *ذکر محبوب کریمﷺ سے کریں♥️* * *درودِ پاکﷺ کی کثرت کریں! * *وہ کمال حسن حضورﷺ ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں* * *یہی پھول خار سے دور ہے ، یہی شمع ہے دھواں نہیں* *یا رسول اللّٰهﷺ* انظر حالنا🥺 صلی اللہ تعالیٰ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم♥ رب العالمین ہم سب کو بار بار *مدینه منورہ* کی باادب حاضری فرمائے۔ *آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم♥️*
❤️ 🤲 💚 10

Comments