📚 (الثمر) Urdu Islamic Stories / Status / Urdu Poetry / TV News / Love Shayri / Funny / Naat /Jokes
📚 (الثمر) Urdu Islamic Stories / Status / Urdu Poetry / TV News / Love Shayri / Funny / Naat /Jokes
June 19, 2025 at 08:56 AM
قرآن تو کہہ رہا: گھروں میں ٹکی رہو۔ زمانۂ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار نہ دکھاتی پھرو۔ مگر ٹک ٹاک پہ مسلم گھرانوں کی لڑکیاں بے حیائی کی تمام حدیں پار کر چکی ہیں۔ پیسہ کمانے کے لیے جسم کی نمائش کر رہی ہیں، یعنی خود کو پیسوں کے بدلے بیچ رہی ہیں۔ یاد رکھو! قرآن پاک میں حکمت اور تمہاری بھلائی ہے۔ اس پر عمل کرنے والی قوم کامیاب ہو گی۔ لبرل بن کر آزادی کا رونا رونے اور فحاشی، بے حیائی کو پروموٹ کرنے والی قوم کی بہن، بیٹیاں اور بیویاں بھی ضرور اس کا شکار ہوں گی۔ اس نظامِ بے حیائی کو آپ "آزادی" کا نام دے کر نسلیں تباہ نہ کریں۔ بے حیائی کو آپ "ٹیلنٹ" کا نام نہ دیں۔ ٹک ٹاک، snap....like جیسے ایپس پر جسم دکھا کر پیسے کمانے میں اور جسم فروشی میں کوئی فرق نہیں یہ جسم فروشی ہی ہے۔
Image from 📚 (الثمر) Urdu Islamic Stories / Status / Urdu Poetry / TV News / Love Shayri / Funny / Naat /Jokes: قرآن تو کہہ رہا: گھروں میں ٹکی رہو۔ زمانۂ جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار ن...
👍 ❤️ 💯 😢 😭 🥺 57

Comments