
RTN_BALOCHISTAN
June 14, 2025 at 01:34 PM
*اسر.ائیل پر حملے جاری رہیں گے، ایران*
```آنے والے دنوں میں اہداف کو وسعت دی جائے گی،خطے میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، ایرانی فوج```
`اسر.ائیل پر حملے روکنے میں مدد کی تو امریکی، برطانوی و فرانسیسی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا،وارننگ`
👍
2