
RTN_BALOCHISTAN
June 14, 2025 at 08:24 PM
*ایران کا ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 فوجی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ*
```ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دشمن اسرائیلی فوجی طیارے مار گرائے،کمانڈرایئر ڈیفنس بیس```
`ایران نے ایک اور اسرائیلی جنگی طیارہ ایف-35 مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا`