
RTN_BALOCHISTAN
June 14, 2025 at 08:37 PM
*صہیونی ریاست نے تازہ ایرانی حملے کی تصدیق کر دی ، اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے*
```ساحلی شہر حیفہ کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا،اسرائیلی فوج```
`ہمارا دفاعی نظام میزائلوں کو ناکارہ بنا رہا ہے،ترجمان`