
RTN_BALOCHISTAN
June 16, 2025 at 07:12 AM
*زلزلے کی اپڈیٹ*
*قلات میں تین دفعہ زلزلے کے جھٹکے*
*Jun 16,2025*
*گزشتہ روز 4بجکر 42 منٹ کےوقت تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئےـ*
*تربت زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کیاگیا جبکہ زلزلے کی گہرائی34 کلومیٹر ریکارڈ کیاگیا اور زلزلے کا پیما مرکز تربت سے 40کلومیٹر شمال مشرق میں تھا*
*گزشتہ رات کےدوران قلات گردونواح میں 3 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے پہیلا زلزلے رات 11بجکر 12 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئےـ زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کیاگیا جبکہ زلزلے کی گہرائی 19 کلومیٹر اور زلزلےکا پیما مرکز قلات سے 64 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا*
*قلات زلزلےکا دوسرا جھٹکے رات 11بجکر 42 منٹ کےوقت ہوئی زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کیاگیا جبکہ زلزلے کی گہرائی 26 کلومیٹر ریکارڈ کیاگیا اور زلزلے کا پیما مرکز قلات سے 20کلومیٹر شمال مشرق میں تھا*
*قلات زلزلے کا تیسرا جھٹکے رات 1بجکر52منٹ کےوقت ہوا زلزلے کے کی شدت 3.1 ریکارڈ کیاگیا جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کیاگیا اور زلزلے کا پیما مرکز قلات سے عنقریب 8 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا*
*رپورٹ ماہر محکمہ موسمیات برکت اللہ سیاپاد*
*علاقائی موسمیاتی مرکز سوراب*