RTN_BALOCHISTAN
RTN_BALOCHISTAN
June 16, 2025 at 10:08 AM
بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت چلتا پہیہ رک گیا کوٸثہ۔اسراٸیل ایران جنگ کابلوچستان پرگہرااثر پٹرول ناپید چلتا پہیہ رک گیا کوٸٹہ۔میں 70 فیصد پٹرول پمپوں میں پٹرول ناپید کوٸٹہ۔کوٸٹہ سٹی میں شہریوں کومشکلات کاسامنا کوٸٹہ۔پٹرول مصنوعات کی بندش سے کاروباری سرگرمیاں معطل ہوگٸیں شہری تاجر طلبہ أفس جانے والوں کو شدید مشکلات درپیش کوٸٹہ۔أٹو رکشے موٹر کاریں باٸیک گھروں گیرج پارکنگ میں کھڑی کردی گٸیں کوٸٹہ۔چند پٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی لاٸنیں لگ گٸیں کوٸٹہ۔شہری پٹرول کی تلاش میں خالی بوتلیں جریکین لیکر مارے مارے پھرنے لگے کوٸٹہ۔مسافر مریض پریشان أٹو رکشے والوں نے کرایے دوگنے کردیے کوٸٹہ۔رجسٹرڈ پٹرول پمپوں پہ بھی پٹرول کی قلت۔کیا یہ پٹرول پمپس بھی ایرانی تیل پاکستانی قیمت پر سیل کرتے رہے شہریوں کا بلوچستان حکومت پر غم وغصہ کوٸٹہ۔پٹرول مافیا پر بلوچستان حکومت کا کوٸ چیک اینڈ بیلنس نہیں عوام کی دہاٸیاں
👍 2

Comments