
Mufti Mubeen Ur Rahman
May 28, 2025 at 08:57 AM
*گھر کے سربراہ کی ذاتی قربانی گھر کے دیگر صاحبِ نصاب افراد کی طرف سے کافی نہیں بلکہ گھر میں جتنے بھی عاقل بالغ افراد صاحبِ نصاب ہیں ان سب پر الگ الگ قربانی کرنا واجب ہے!*
تفصیل کے لیے:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8FPZ9KGGGQIkvuPk1M/2684
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
❤️
👍
😢
😮
33