
Mufti Mubeen Ur Rahman
June 5, 2025 at 04:39 PM
‼️ *عرفہ کے روزے کی فضیلت:*
حضرت ابو قتادہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ سے یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: ’’یہ روزہ رکھنے سے اگلے اور پچھلے ایک ایک سال کے (صغیرہ) گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔‘‘
(صحیح مسلم حدیث: 1262)
▪️ کل 6 جون یومِ عرفہ کو کراچی کے لیے سحری کا آخری وقت: 4 بجکر 12 منٹ۔ (سحری اس وقت سے پہلے بند کرنے کی کوشش کریں۔)
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
جامعۃ الابرار مسجد اختر گلبرگ بلاک 11 کراچی
❤️
👍
38