Mufti Mubeen Ur Rahman
Mufti Mubeen Ur Rahman
June 12, 2025 at 11:42 AM
جو دعائے تراویح ثابت ہی نہیں اسے مسنون کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟ جب نام "مستند مجموعہ وظائف" رکھا ہے تو پھر ایسی غیر معتبر بلکہ غلط بات لکھنے سے اجتناب کرنا چاہیے! ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
Image from Mufti Mubeen Ur Rahman: جو دعائے تراویح ثابت ہی نہیں اسے مسنون کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟ جب نام...
👍 ❤️ 😂 😮 🙏 66

Comments