
Mufti Mubeen Ur Rahman
June 19, 2025 at 08:29 AM
تحقیقِ روایات کا کام ایک مہم کے طور پر سر انجام دیتا ہوں، اور یہ جو کتابوں کے عکس لگا کر غیر ثابت اور غیر معتبر روایات کی نشاندہی کرتا ہوں اس میں غلطی کی نشاندہی اصل مقصود نہیں ہوتی بلکہ یہ تو ایک ضمنی اور ثانوی مقصد ہے، جبکہ اصل مقصد احادیث کے معاملے میں احتیاط کرنے کا شعور عام کرنا ہے اور محض اعتماد کی بنیاد پر روایات کو ثابت اور معتبر قرار دینے اور بیان کرنے کی غلطی واضح کرکے اس راہ کا بھی سد باب کرنا ہے جس کے ذریعے امت میں ایسی روایات پھیل رہی ہیں!
✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
❤️
👍
51