Noval Warld Urdu Poetry Sad Funny Mix Jokes Hd Status Urdu Stories Islamic ❤️
June 16, 2025 at 07:28 AM
Don,t copy past without my permission .
# تو_میرا_جنون
# از قلم انعم طارق
# قسط نمبر 21 (سیکنڈ لاسٹ )
زاویار نے گاڑی ایک عجیب سی جگہ پر روکی ۔وہ پہلے فلیٹ پر گیا تھا ،وہاں سے سارا سامان سمیٹ کر اب ایک عجیب سی ویران جگہ پر آیا تھا ۔
"اترو ۔۔"نور کو اشارہ کرتا وہ گاڑی سے اترا ۔چند قدم چلنے کے بعد اسے ایک ٹوٹی پھوٹی عمارت کے اندر داخل ہوا ۔نور بھی اسکے ساتھ قدم سے قدم ملاتی چل رہی تھی ۔
"یہ کہاں لے کر آئے ہو مجھے ۔۔۔کہیں آغواء کرنے کا ارادہ تو نہیں ہے "نور شرارت سے بولی ،مقصد زاویار کو چڑانا تھا۔اسکی بات پر زاویار نے اسے گھورا ۔مگر بولا کچھ نہیں ۔اندر سے گھر کی حالت کافی بہتر تھی۔اور ضرورت کی تمام آشیاء گھر میں موجود تھیں۔
زاویار چلتا ہوا ایک کمرے میں داخل ہوا ۔تائی امی سامنے فرش پر جائے نماز بجھائے ، دعا مانگ رہی تھیں۔
"تائی امی ۔۔"نور بھاگتی ہوئی ان کے گلے لگ گئی ۔
"میری بچی۔۔"وہ نم آنکھوں سے مسکراتی ہوئی چٹا چٹ اسکے گال چومنے لگیں۔
"میرے پاس زیادہ وقت نہیں ۔۔۔۔سو پلیز۔۔۔ ہم لوگ کام کی بات کر لیں ۔۔"زاویار ریسٹ واچ پر نظر ڈالتا عجلت میں بولا تو نور اسے گھورنے لگی ۔
"کیا بات کرنی ہے آپ کو ۔۔۔"تائی نے نرمی سے سوال کیا ۔
"دیکھیں میں بات بلکل سیدھی کروں گا ۔۔۔۔پاکستان میں فلحال آپ لوگ سیف نہیں ہیں ۔۔ہم ،آپ لوگوں کو پروٹیکٹ کر رہے تھے ۔مگر اب ہم یہاں پر نہیں ہوں گے ۔۔۔۔کریمینلز نور اور علیزے کو پاگلوں کی طرح ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔۔ہمارے جاتے ہی وہ آپ پر آٹیک کریں گے ۔۔"زاویار نے بات کے دوران نور کی طرف نہیں دیکھا تھا ۔پر اسکی بات پر تائی اچھی خاصی پریشان ہو چکیں تھی ۔
"پھر اب ۔۔۔اور علیزے کہاں ہے ۔۔"انہیں علیزے کی فکر ستانے لگی ۔
"پھر یہ کے ۔۔۔میرے پاس دو آپشنز ہیں ۔۔۔اور علیزے کو زیادہ خطرہ تھا تو سر نے اسکو پرو ٹیکٹ کرنے کے لیئے اس سے نکاح کر لیا ۔"زاویار نے انکی دونوں باتوں کا جواب ایک ساتھ دیا ۔اسکی بات پر کچھ کمرے میں خاموشی چھا گئی تھی ۔
"کیا آپشنز ہیں ۔۔"نور نے دانت پیس کر سوال کیا ۔
"نمبر ون یہ کے۔۔۔ آپ دونوں کی شناخت تبدیل کر کے آپ دونوں کو کسی دوسری کنٹری بھیج دیا جائے ۔۔اور میرے خیال میں یہ آپشن بیسٹ ہے۔"زاویار مدھم لہجے میں بولا ۔
"ہر گز نہیں ۔۔۔میں کہیں نہیں جاوں گی۔ ۔۔۔۔پاکستان میں ہی رہوں گی ۔۔۔۔پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے ۔۔۔تم دوسری آپشن بتاو ۔"نور قطعی لہجے میں بولی ۔اسکی بات پر زاویار نے گہرا سانس لیا اور تائی امی نے ناگواری سے اسے دیکھا تھا ۔زاویار کی بات انہیں ٹھیک لگی تھی ۔پر یہ لڑکی ۔۔۔
"دوسرا آپشن یہ ہے کے تمہیں مجھ سے نکاح کرنا پڑے گا ۔دوسری صورت میں ، میں تمہیں پروٹکیکٹ نہیں کر سکتا ۔"آب کے زاویار نے براہراست اسکی آنکھوں میں دیکھ کر،ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ۔کمرے میں پھر سے خاموشی چھا گئی تھی ۔
کچھ دیر بعد نور نے جارحانہ تاثرات کے ساتھ کچھ کہنا چاہ،جب تائی نے روک دیا ۔
"ٹھیک ہے۔ ۔۔مجھے دونوں آپشنز ہی منظور ہیں ۔۔۔۔"تائی کی بات پر دونوں نے حیرت سے ان کی طرف دیکھا ۔
"تم مجھے باہر بھیج دو ۔۔۔اور اگر اس نے نہیں جانا تو اس سے نکاح کر لو ۔۔"تائی کا انداز دو ٹوک تھا ۔ان کی بات پر نور منہ کھولے انہیں دیکھنے لگی ۔جبکہ زاویار نے بمشکل اپنی مسکراہٹ دبائی ۔
"چلیں ٹھیک ہے ۔۔میں مولوی صاحب اور گواہان کو بلواتا ہوں ۔۔"چہرے پر سنجیدگی تاری کرتا وہ کمرے سے باہر نکل گیا ۔
"مم۔ ۔۔۔میں چائے بنا کر لاتی ہوں ۔"کچھ دیر بعد جب نور کا سکتا ٹوٹا تو وہ فورا سے کھڑی ہوتی باہر بھاگی ۔
"یااللہ ۔۔یااللہ تو رحمان ہے، تو رحیم ہے۔ ۔۔تو ہم۔ پر رحم فرما میرے مالک ۔۔۔تو میری بچیوں کی حفاظت کرنا ۔۔۔اور میرے فیصلے کو ان کے لیئے اچھا ثابت کرنا ۔"تائی دونوں ہاتھ فضا میں بلند کرتی بھیگی آنکھوں سے ان کے لیئے دعا کرنے لگیں ۔
#########################۔
"تم ۔۔۔جاہل ۔۔چوزے ۔۔۔میں خون پی جاوں گی تمہارا ،منہ نوچ لوں گی ۔۔۔۔تم کیا کہ کر آئے ہو تائی کو ۔۔۔"زاویار نے فون بند ہی کیا تھا جب وہ چلاتی ہوئی ،خونخوار تاثرات کے ساتھ اسکی طرف بڑھی۔
"کیا کہا ہے میں نے۔ ۔۔۔"زاویار معصومیت سے بولا۔
"تم ۔۔۔نکاح کرو گے مجھ سے ۔۔۔۔۔تم سے نکاح کرتی ہے میری جوتی ۔۔"اسے غصے سے گھورتی بولی ۔
"میں تو جوتی والی سے نکاح کروں گا ۔۔۔"اسکی پھولی ناک کو دیکھتا مسکرا کر بولا ۔
"اور ۔۔۔کیا کہ رہے تھے تم تائی امی سے ۔۔۔میری پروٹیکشن کرو گے ۔۔۔۔ہاں۔ ۔۔۔میں خود کر سکتی ہوں اپنی پروٹیکشن ۔۔۔تم زیادہ اوور نہیں ہو ۔۔۔سمجھ آئی ۔۔۔شرافت سے تائی امی کے پاس جاو ۔۔۔اور انہیں کہو کے کوئی نکاح نہیں ہو رہا ۔۔۔"وہ زاویار کی بات ،اور مسکراہٹ پر دھیان دیئے بنا ،اپنی ہی کہے جا رہی تھی ۔
"اور اگر میں ایسا نا کروں تو۔ ۔۔"زاویار نے آئبرو اچکائی ۔
"تو ۔۔۔تو میں ۔۔۔میں گلا دبا دوں گی تمہارا ۔۔۔"وہ بولنے کے ساتھ عمل کرنے کے لیئے آگے بڑھی جب زاویار نے اسکے دونوں ہات تھام لیئے ۔اسکی حرکت پر نور نے غصے سے اسکی طرف دیکھا ۔وہ پہلے ہی اسے دیکھ رہا تھا ۔دونوں کی نظریں ملی ۔زاویار کی آنکھوں میں جانے کیسا تاثر تھا کے نور بے ساختہ اپنی نظریں جھکا گئی ۔
زاویار کی مسکراہٹ مزید گہری ہوئ.
ناز تو بہت تھا ،خود پر ہمیں
دل نے دغا کی تو
ہمیں خبر بھی نا ہوئی ۔(از خود )
# ####################۔
علیزے کو ،آج یہاں پر آئے ایک ہفتہ ہو چکا تھا ۔اس کا دل ایک دم سے گھبرانے لگا تو وہ لاونچ میں آ گئی۔اس دن جب اسے حوش آیا تو وہ ایک نرم ،گرم بستر پر تھی ۔پورا کمرہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا ۔آہستہ آہستہ اسے یاد آنے لگا کے جب وہ گھر میں گئی تھی تو اس نے وہاں پر لاشیں دیکھیں تھیں ۔اسکے بعد کیا ہوا اسے یاد نہیں تھا ۔
وہ ایک دم سے ڈر کر اٹھ بیٹھی ۔اسنے اندازے سے ٹیبل لیمپ جلایا تو مدھم سی سفید روشنی کمرے میں پھیل گئی ۔وہ گھبرا کر اٹھی اور سوئچ بورڈ پر ہاتھ مار کر لائٹ جلائی.
علیزے نے کمرے پر نظر ڈالی چاروں دیواروں پر بلیک اور گرے رنگ کا ٹیکسچر ہوا تھا۔بیڈ، ڈریسنگ ،صوفے ،الماری، دروازے بھی بلیک کللر کے تھے حتی کے فرش پر لگی ٹائیلز بھی بلیک اور گرے تھیں ۔
لاونچ میں کھلتی ،کھڑکیوں پر بھاری گرے اور بلیک کمبینیش کے پردے گرے تھے ۔بیڈ پر گرے کلر کی بیڈ شیٹ بچھی تھی ۔اور بیڈ شیٹ کے ہم رنگ ہی کمفرٹر تھا ۔ساری لائیٹس جلانے کے بعد بھی پورا کمرہ روشن نہیں ہوا تھا ۔
وہ رنگوں سے محبت کرنے والی لڑکی تھی ،ہر وقت رنگوں کی دنیا میں رہنے والی تھی ۔ہر طرف سیاہ رنگ دیکھ کر گھبرا گئی تھی۔
کمرے سے باہر نکلی تو باہر بھی سارا فرنیچر ،ٹیکسچر،ہر چیز بلیک ہی تھی ۔علیزے کا دل چاہ رہا تھا کے دھاڑیں مار کر روئے۔پتہ نہیں وہ کہاں پر تھی ۔اور شاہ۔۔۔وہ کہاں تھا ۔وہ بھی تو اس وقت ساتھ تھا ۔وہ ابھی انہیں سوچوں میں گم تھی جب وہ فریش سا ،اپنے کف لنکس فولڈ کرتا ، باہر سے اندر کی طرف آیا تھا۔
شاہ کو دیکھتے ہی ایک سکون سا اسکی رگوں میں اترا تھا ۔ ضبط کے باوجود اسکی آنکھیں تیزی سے نم ہوئیں تھی ۔شاہ اسے سر جھکائے کھڑا دیکھ کر ایک دم سے ٹھٹھکا ۔
"کیا ہوا ۔۔۔۔ایسے کیوں کھڑی ہو ۔۔۔"وہ اسکی طرف متوجہ ہوتا پوچھنے لگا ۔
"و۔۔۔وہ۔۔۔مم۔۔میرا دل بہت گھبرا رہا ہے۔۔۔۔ی۔۔۔یہاں۔۔۔پر بہت اندھیرا ہے ۔۔"علیزے کی بات پر شاہ نے حیرت سے نظریں گھمائیں ۔ساری لائیٹس اون تھی اور اسے اندھیرا نظر آ رہا تھا ۔
"آر یو شور ۔۔۔کے یہاں پر اندھیرا ہے ۔۔۔"شاہ نے آئیبرو اچکا کر سوال کیا ۔
"ہ۔۔ہاں ۔۔۔نن۔۔۔نہیں۔۔۔۔مم۔۔۔میرا مطلب ۔۔۔ہر چیز کالی ،کالی ہے ۔۔۔۔مم ۔۔۔مجھے خوف آ رہا ہے اس سب سے ۔۔"وہ رو دینے کو تھی ۔
"واقع ہی۔۔۔۔تم ان چیزوں سے ڈر رہی ہو ۔۔۔"اسکی بات پر شاہ کو جھٹکا لگا تھا ۔علیزے کے اثبات میں سر ہلانے پر اسنے گہرا سانس لے کر خود کو کمپوز کیا ۔یعنی کے حد تھی ۔وہ بے جان چیزوں سے ڈر رہی تھی ۔
"چھوڑو اس سب کو ۔۔فلحال مجھے بھوک لگی ہے ۔۔۔۔میرے ساتھ کچن میں آو کچھ بناتے ہیں ۔"شاہ نے اسکا دھیان بٹانے کو کہا اور اسکا ہاتھ تھام کر کچن میں لے آیا تھا ۔کچن میں آ کر علیزے نے گہرا سانس لیا تھا کے کچن میں بھی ہر چیز بلیک اور گرے ہی تھی ۔
وہ شیلف کے پاس کھڑی شاہ کو کام کرتا دیکھنے لگی ۔وہ شائید چیز آملیٹ بنا رہا تھا ۔اور علیزے یک ٹک اسکے صاف شفاف ہاتھوں کو حرکت کرتا دیکھ رہی تھی ۔ جب اسکا دھیان اسکی واچ کی طرف گیا ۔اسکی واچ بھی بلیک ہی تھی ۔علیزے نے جھرجھری لی ۔
"بات سنیں۔۔۔آپ ۔۔۔آپکا کلر بلیک کیوں نہیں ہے ۔۔"علیزے کی ایک دم سے غیر متوقع،اور عجیب سی بات پر شاہ نے جھٹکے سے اسکی طرف دیکھا ۔
"مم۔۔۔میرا مطلب یہاں پر ہر چیز بلیک کیوں ہے ۔۔"شاہ کے ری ایکشن پر اسنے فورا سے اپنا سوال بدلا تھا ۔شاہ نے بغور اسے دیکھا ۔وہ بغیر دوبٹے ،اور بغیر جوتے کے،پنک کلر کی ،ہاف سلیوز ،ڈھیلی ڈالی ٹی شرٹ (جوکہ عشل کی تھی )میں اسکے دل کے تار چھیڑ گئی تھی ۔شاہ نے فورا سے اپنی نظروں کا زاویہ بدلا ۔
یہاں پر ہر چہز بلیک اس لیئے ہے کے مجھے بلیک کلر پسند ہے ۔"شاہ انڈے فرائی پین میں ڈالتا بولا ۔
"ہم کہاں پر ہیں۔۔۔یہ کون سی جگہ ہے ۔۔"اسنے تیزی سے اگلا سوال کیا ۔
"یہ سیف ہاوس ہے ۔۔۔" شاہ نے ایک نظر اس پر ڈال کر ،جواب دیا اور فریج سے بریڈ نکال لی ۔علیزے نے اسکے بعد کوئی سوال نہیں کیا ۔
اگلے دن شاہ اندازے سے ہی اسکے چار سے پانچ ڈریس ،اور پینٹس ، چارٹ ،برش،کینوس بورڈ اور اسی طرح کی کافی چیزیں لے آتا تھا ۔تاکہ اسکا دھیان بٹا رہے ۔
پر آج پھر سے اسے گھبراہٹ ہونے لگی تو وہ کچن میں آکر کچھ کھانا بنانے لگی ۔کھانا بنا کر اسنے اپنی پینٹینگ مکمل کی ۔اسکے بعد وہ فارغ تھی ۔شاہ جانے کہاں غائب تھا ۔
کافی دیر بعد سوچنے کے بعد اسے[email protected] خیال آیا کے کیوں نا الماری ٹھیک کر لی جائے. الماری کھولی تو سر تھام کر رہ گئی. الماری میں لٹکتے سارے ڈریس بلیک کلر کے تھے ۔
تبھی شاہ کمرے میں داخل ہوا ۔شاہNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029TAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کو دیکھ کر وہ تیزی سے اسکے سامنے آئی ۔شاہ نے آئیبرو اچکا کر اسکے تیور دیکھے ۔وہ سینے پر ہاتھ باندھے،ناک پھلائے اسے دیکھ رہی تھی ۔شاہ کو وہ بلکل چھوٹی سی بچی لگی تھی ۔وہ بے ساختہ مسکرا دیا ۔
"خیریت ۔۔۔۔"شاہ نے مسکراہٹ چھپا[email protected] کر سنجیدگی سے بولا ۔
"آپ ۔۔۔آپ کہا تھے ۔"پیشانی پر بل ڈالے اسنے سوال کیا ۔
"کیوں ۔۔۔تم مجھے مس کر رہی تھی ۔"شاہ نے مسکراہٹ چھپاتے سنجیدگی سے پوچھا ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VvoVITAr0
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻
"ہاں ۔۔مم۔۔میرا مطلب ہے نہیں۔۔۔مجھے ڈر لگتا ہے یہاں پر ۔۔۔اکیلی ہوتی ہوں۔۔۔۔دل گھبرانے لگتا ہے میرا ۔۔۔ہر وقت رات ہی رہتا ہے۔۔۔مم۔۔۔میرا مطلب ہے کے پتہ نہیں چلتا کے کب رات ہے اور کب دن۔۔۔۔مجھے یوں لگتا ہے جیسے۔۔۔۔جیسے میں یہاں پر قید ہوں ۔۔۔اور آپ بھی چلے[email protected] جاتے ہیں ۔۔مجھے ڈر ۔۔ڈرلگتا ۔۔ہے ۔" وہ اٹک اٹک کر بولتی ،آخر میں سسک اٹھی تھی ۔
"ادھر دیکھو .۔۔میری طرف۔۔۔رونا بند کرو۔۔۔۔۔اور فریش ہو کر آو ۔۔۔باہرNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 چلتے ہیں ۔۔"شاہ نے اسکے آنسو صاف کیئے ،اور اسکے ماتھے کو نرمی سے چھوتا پیچھے ہٹا ،اور کمرے سے باہر نکل گیا ۔علیزے ساکت ہوئی ۔
کافی دیر وہ اسی جگہ پر سٹل[email protected] کھڑی رہی۔اسنے اپنی پیشانی کو انگلیوں سے چھوا ۔چہرے پر حیا کے رنگ بکھرے تھے ۔دل عجب لے پر دھڑکا تھا ۔وہ سرخ چہرے سے مسکراتی ،واش روم میں گھسNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/00oVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 گئی ۔
"بات سنو۔۔۔۔۔۔یہ جیکٹ پہن لو ۔۔ ۔۔"شاہ نے اسکی طرف اپنی جیکٹ بڑھائی اور اسکا ہاتھ تھام کر باہر نکل گیا ۔
باہر آتے ہی اسکی آنکھیں چندھیا[email protected] گئی تھیں۔اسنے بے ساختہ اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھا۔ٹھنڈی یخ ہوا ،کپکپانے کے لیئے کافی تھی ۔علیزے نے آہستہ سے اپنی آنکھوں سے ہاتھ ہٹایا تو مبہوت رہ گئی ۔
چاروں طرف برف سے ڈھکے بڑےNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0TAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 بڑے پہاڑ تھے۔
سیف ہاوس ایک پہاڑ کے سینٹر میں،پہاڑ کو کاٹ کر بنایا گیا تھا ۔باہر سے دیکھنے پر وہ پہاڑ کا ہی حصہ لگ رہا تھا،وہ پورا برف سے ڈھکا تھا ۔
علیزے مسمرائیز سی ،اردگرد دیکھ[email protected] رہی تھی ۔اسکے چہرے پر بچوں کی سی خوشی تھی ۔شاہ پینٹ کی جیب میں ہاتھ ڈالے ،بغور اسے دیکھ رہا تھا ۔وہ اسکا ایک ایک ایکسپریشن نوٹ کر رہا تھا ۔
Novels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/00oVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻
"واو ۔۔۔اٹس۔۔۔ریئلی ویری، ویری ویری بیوٹیفل پلیس۔۔۔۔مینے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کے میں یہاں پر اس جگہ پر آوں گی ۔۔۔پر۔۔پر میں یہاں کیسے آئی ۔۔۔اور ۔۔اور یہ کون سی جگہ ہے۔"وہ اپنے دونوں ہاتھ رگڑتی خوشی سے چہکShrgmail.com کر بولی پھر ایک دم سے خیال آنے پر شاہ کو دیکھ کر سوال کیا ۔
"یہ مری ہے۔۔۔۔۔اور تمہیں یہاں پر میں لے کر آئی ہوں ۔۔"شاہ جو اسکی طرف ہی متوجہ تھا ۔آسمان کی طرف دیکھنے لگا ۔جہاں پر بادلNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/002TAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 گہرے ہوتے جا رہے تھے ۔
"چلو اندر چلتے ہیں ۔۔۔۔موسم خراب ہو رہا ہے۔۔۔۔"شاہ کے کہنے پر علیزے نے نفی میں سر ہلایا ۔
"پ۔۔۔۔پلیز۔۔۔ت۔۔تھوڑی دیر۔۔ا. اس. . کے بعد ۔۔م۔۔۔میں خود ہی چلی جاوں گی ۔"شاہ کی پیشانی پر پڑتے بلوں کو دیکھ کر وہ منمنائی تھی ۔اس سے پہلے کے شاہ کچھ بولتا، اس کا[email protected] فون بجنے لگا ۔
"ہاں سمیر بولو ۔۔۔کیا رپورٹ ہے ۔۔۔" شاہ فون کان سے لگاتا ،لمبے لمبے قدم اٹھا ،علیزے سے کچھ فاصلے پر ہو کھڑا ہو کر بات کرنے لگا ۔
"ہممم۔۔۔ٹھیک ہے۔۔۔۔تم اپنا کام جاری رکھو۔۔۔ان کا ملنا بہت ضروری ہے ۔۔اگر وہ نا ملے تو کافی زیادہ نقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔۔"دوسری طرف کی بات سن کر شاہ کی پیشانی پر بلNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaVITAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 نمودار ہوئے تھے ۔رنگویر اور فراز دونوں ہی غائب تھے ۔جانے کہاں پر چھپ کر بیٹھے تھے ۔
مگر شاہ اتنا ضرور جانتا تھا کے رنگویر اس وقت مری میں ہے ۔اور یقینا کچھ پلین کر رہا ہے ۔کے وہ پیسے کے بغیر زیادہ دیر نہیں رہ سکتے تھے ۔مگر وہ کیا پلین کر رہا تھا ۔ان کا جاننا بہت ضروری تھا ۔Shrartiail.com
شاہ نے فون بند کر کے جیب میں رکھا ۔اسکے چہرے پر کرختگی تھی ۔اور آنکھوں میں سرد مہری تھی ۔اسنے اپنی پیشانی کو شہادت کی انگلی اور انگوٹھے کی مدد سے مسلا ۔جب اسکے ذہن میں جھماکاNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/channel/00TAr0Z
Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 ہوا تھا ۔اسنے علیزے کو دیکھا جو بظاہر اس سے بے نیاز بنی پہاڑوں کو دیکھ رہی تھی ،مگر اسکے دھیان کے سارے دھاگے شاہ کی طرف تھے ۔
شاہ قدم قدم چلتا اس کے قریب آیا ۔علیزے ڈر کر دو قدم پیچھے ہوئی ۔شاہ کے تاثرات اسے ڈرا رہے تھے ۔
"تم گھر میں اکیلی بور ہو جاتی ہوShmail.com نا۔۔۔۔اور تملیں ڈر بھی لگتا ہے ۔؟؟شاہ نے سینے پر ہاتھ باندھ کر اس سے سوال کیئے ۔
"نن۔۔۔نہیں۔۔۔ہ۔۔۔ہاں۔۔۔پپ۔۔پتہ نہیں۔۔۔آپ۔۔۔آپ پلیز۔۔۔ایس۔۔۔ایسے مت دیکھا کریں۔۔۔مم۔۔مجھے آپ سے بھی ڈر۔۔۔لل۔۔۔لگتا ہے. "علیزے اسکی سرخ ہوتی آنکھوں کو دیکھ کر خوفزدہ سی بے ربط لفظ بولی ۔
شاہ نے آسمان کی طرف دیکھ کرNovels ki Duniya📚🌐🖇️
https://whatsapp.com/ Liye Channel Link Join krein👆🏻 اپنے تاثرات کو نارمل کیا ۔کے جو کام وہ کرنے جا رہا تھا وہ بہت سے بھی زیادہ رسکی تھی ۔
"تم آگے پڑھنا چاہتی ہو ۔"وہ اپنے تاثرات نارمل کرتا ،سرسری انداز میں بولا ۔
"ہمم ۔۔۔ایسے بات کیا کریں مجھے[email protected] سچ میں ڈر لگتا ہے آپ سے۔ ۔۔۔اور میں آگے فائن آرٹ میں پڑہوں گی ۔"علیزے منہ بنا کر بولی ۔
"اوکے۔ ۔۔شام تک تمہارے ایڈمیشن فارم آ جائے گا اور کل سے تم کلاسNovels ki Duniya📚🌐🖇️
ht جوائن کرو گی ۔۔"شاہ نے اسکا گال تھپتھپا کر کہا ۔پھر جانے اسے کیا ہوا کے اسنے علیزے کا بازو کھینچ کر اسے اپنے ساتھ لگا لیا ۔اور آنکھیں زور سے بند کر لیں ۔
#####################۔۔
❤️
❤
👍
😂
😢
😡
😮
🙃
🙏
74