Noval Warld Urdu Poetry Sad Funny Mix Jokes Hd Status Urdu Stories Islamic ❤️
June 16, 2025 at 07:28 AM
Don,t copy past without my permission . # تو میرا جنون # از قلم انعم طارق #لاسٹ ایپیسوڈ 22 (پارٹ ٹو) "چھو۔۔۔۔چھوڑ دو۔۔۔مم۔۔۔میں ۔۔۔جان سے مار ڈالوں گا تمہیں۔۔۔۔اچھا نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔تمہارے ساتھ ۔۔۔۔پپ۔۔پچھتاو گے ۔۔۔۔بہت زیادہ ۔۔۔پپچھتاو گے ۔۔وہ۔۔۔وہ لوگ ۔۔۔چھوڑیں گے نہیں ۔۔تمہیں ۔۔"رنگویر شاہ کو دیکھ کر خوف زدہ سا چلایا تھا ۔ اسکو کرسی پر رسیوں سے باندھا گیا تھا ۔وہ رسیاں تڑوانے کی کوشش کر رہا تھا ۔شاہ پر سکون سا کھڑا سینے پر ہاتھ لپیٹے کھڑا تھا ۔اسنے اپنے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا ۔پاس ہی ایک آفیسر فرش پر لکڑیاں ڈھیر کر رہا تھا ۔اسنے بھی ماسک پہنا ہوا تھا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے کمرہ پورا دھویں سے بھرنے لگا ۔رنگوہر دھویں کی وجہ سے کھانسنے لگا تھا ۔اسکی سانسیں اکھڑنے لگی تھیں ۔دھواں اسکے پھیپھڑوں میں جمع ہوتا تکلیف دے رہا تھا ۔وہ کرسی پر بیٹھا تڑپ رہا تھا ۔جب دھواں کم ہوتا ختم ہو گیا ۔ آفیسر نے جو لکڑیاں جمع کی تھیں ان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا تھی۔جن کی وجہ سے کمرے میں دھواں بھر گیا تھا کچھ ہی دیر میں ساری لکڑیاں جل کر کوئلے کی شکل اختیار کر گئی تھی اور ان سے دھواں اٹھنا بند ہو گیا تو شاہ نے کمرے کا دروازہ کھول دیا ۔جس سے سارا دھواں روم سے بالر نکل گیا تھا ۔ "چھو۔۔۔چھوڑ دو مجھے ۔۔۔پلیز چھوڑ دو۔۔۔مم۔۔۔میں۔۔۔میں ۔نے کچھ نہیں کیا ۔"وہ بری طرح کھانستے ہوئے بولا جب شاہ نے آگے بڑھ کر اسکے بندھے ہاتھوں اور پیروں کو کھولا وہ بھاگنے لگا تھا جب شاہ نے اسے کالر سے پکڑا تھا ۔اور ایک نظر دہکتے ہوئے کوئلوں پر ڈالی۔اور رنگویر کو دھکا دیا تو وہ کمر کے بل ، ان دہکتے ہوئے کوئلوں پر جا گرا ۔ شاہ نے اسکے سینے پر اپنا پاوں بوٹ سمیت بھاری پاوں رکھ کر رنگویر کے اٹھنے کی کوشش کو ناکام بنایا تھا۔رنگویر کی کھال بری طرح سے جھلس رہی تھی ۔دھویں کی اور انسانی گوشت کی سمیل پورے کمرے میں پھیلی ہوئی تھی ۔اور رنگویر کی چیخیں ماحول کو وحشت ناک بنا رہی تھی۔ "کون لوگ ہیں تمہارے ساتھ ۔۔۔اور کیا کام کرتے ہیں ۔۔۔"شاہ نے تھورا سا جھکتے ہوئے سرد لہجے میں سوال کیا ۔ " مم۔۔۔مجھ۔۔۔مجھے۔۔۔۔اٹھ۔۔۔اٹھنے۔۔۔دد۔۔۔دو۔۔۔تت۔۔۔تو بتاوں گگ۔۔۔گا ۔۔۔"وہ اپنی چیخیں دباتا ،کراہتے ہوئے بولا ۔تو شاہ نے اپنا پاوں اسکے سینے پر سے اٹھایا۔ رنگویر تڑپ کر کوئلوں پر سے اٹھا ،اسکی کمر بری طرح سے جھلس چکی تھی ۔شاہ نے اسکے بالوں کو مٹھی میں جکڑ کر اسکا چہرا اوپر کو اٹھایا ۔ "بول ۔۔۔"شاہ نے یہ لفظ اتنی سرد مہری سے ادا کیا تھا کے رنگویر کے ساتھ ساتھ پاس کھڑے آفیسر نے بھی جھرجھری لی تھی ۔ رنگویر اٹک اٹک کر ،کراہتے ہوئے اسے جو کچھ کہ رہا تھا اسے سن کر شاہ کی پیشانی کی رگیں تن سی گئی تھیں ۔آنکھوں میں سرخی تھی ۔ "نام کیا ہے ان کے۔۔۔۔ان کا اڈا کہاں پر ہے.۔۔۔اور کن کن شہروں میں یہ کام کرتے ہیں ۔"شاہ نے اگلا سوال کیا ۔ "و۔۔۔وہ۔۔ا۔۔۔۔اس۔۔اسل۔۔۔"رنگویر کچھ کہنے والا تھا کے بے حوش ہو گیا ۔ "علی۔۔اسے ٹریٹمینٹ دو ۔۔۔جب تک یہ ساری انفارمیشن اگل نہیں دیتا تب تک یہ مرنا نہیں چاہیئے ۔۔۔"شاہ اپنی شرٹ کے کف کھولتا سرد مہری سے بولتا روم سے نکل آیا ۔ اسکے چہرے پر سوچ کی لکیریں تھیں ۔انکا نیکسٹ مشن بہت خطرناک ہونے والا تھا ۔ ####################### رات کا جانے کون سا پہر تھا جب سانس بند ہونے کی وجہ سے اسکی آنکھ کھلی تو ایک خوف سا اسکے رک وپے میں سرائیت کر گیا ۔اسنے اٹھنا چاہ تو اسے ایک دم سے احساس ہوا کے اسکے ہاتھ اور پاوں بندھے ہوئے ہیں ۔اسنے چلانا چاہ مگر ایسا نہیں کر سکی کے اسکا منہ بھی بندھا ہوا تھا ۔ خوف سے اسکی آنکھیں پھیل گئیں ۔ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا ۔علیزے کو لگا تھا کے اسکا دل بند ہو جائے گا ۔ وہ ماہی بے آب کی طرح ترپتی ہوئی رسیاں توڑنے کی کوشش کر رہی تھی مگر بے سود ۔وہ رونے لگی ۔کچھ دیر بعد اسکی سسکی کی آواز گونجتی ۔ تھوری دیر بعد کھٹکے کی آواز پر وہ سہم گئی تھی ۔ایک دم سے تیز روشنی آنکھوں پر پڑی تو اسکی آنکھیں چندھیا گئی تھیں ۔ جب کسی نے اسکے پاوں رسیوں سے آزاد کیئے ۔اور بازو سے پکڑ کر اسے سیدھا کھڑا کیا ۔ "سنو لڑکی۔۔۔تم نے چلانا نہیں ہے۔۔۔"کسی لڑکی کی کرخت آواز گونجی تو وہ سہم گئی اور اندھیرے میں آنکھیں پھاڑے اسے دیکھنے لگی ۔ "یہ ڈریس پکڑو ۔۔۔اور جا کر چینج کر کے آو۔۔۔۔اور کوئی بھی ہوشیاری کرنے کی کوشش کی تو ۔۔"دوسری لڑکی سرد مہری سے بولی اور آخر میں اسنے علیزے کی کنپٹی پر پسٹل رکھی ۔تو علیزے کی رنگت سفید پڑ گئی ۔اسکا جسم ہولے ہولے کپکپانے لگا ۔ تب ان لڑکیوں نے اسکے ہاتھ کھولے اور منہ پر سے کپڑا ہٹایا ۔تو گہرے گہرے سانس لینے لگی ۔جب ایک لڑکی نے سختی سے اسکا بازو پکڑا اور اسے واش روم کی طرف دھکیلا ۔ واش روم میں مدھم سی روشنی پھیلی ہوئی تھی ۔علیزے نے چارو طرف نگاہ دوڑائی کے شائید اسے یہاں سے باہر جانے کا راستہ مل جائے ۔جب کوئی راستہ نظر نہیں آیا تو وہ دیوار کے ساتھ لگ کر زمین پر بیٹھتی چلی گئی ۔اور گھٹنوں میں سر دیئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی ۔ "سنو لڑکی ۔۔جلدی سے باہر آجاو۔۔۔ورنہ زمیدار تم خود ہوگی ۔"باکر سے آنے والی کرخت آواز نے اسے ساکت کیا تھا ۔وہ گھبرا کر ادھر ادھر دیکھنے لگا ۔جب دروازے پر کھٹ پٹ محسوس ہوئی ۔ "مم۔۔۔میں۔۔۔میں آ رہی ہوں۔۔۔پپ۔۔۔پانچ۔۔۔۔پانچ منٹ ۔۔۔"وہ کپکپاتی آواز میں بولی اور اپنے ہاتھ میں تھاما ڈریس دیکھنے لگی ۔ ۔وہ وائٹ اور ریڈ کمبینیشن کا خوبصورت لہنگا اور شارٹ فراک تھا۔جو علیزے کو اس وقت انتہائی بدصورت لگ رہا تھا ۔ وہ ڈریس لہنگا پہن کر بے جان قدموں سے باہر آئی تو کمرہ پورا روشن تھا ۔ان لڑکیوں نے اسے پکڑا اور ڈریسنگ کے سامنے بیٹھا کر اسے تیار کرنے لگیں ۔ آنسو لڑکیوں کی صورت بہ رہے تھے ۔دل خوف سے دھڑک رہا تھا۔جانے یہ کون تھیں ۔اور اب اسکے ساتھ کیا ہونے والا تھا ۔ "اللہ جی۔۔۔۔مجھے بچا لیں ۔۔پلیز۔۔۔شاہ.۔۔۔وہ ہی آ جائیں۔۔"وہبلکتے ہوئے اللہ سے مدد مانگنے لگی۔ "سنو ۔۔۔۔ایک آنسو بھی تمہاری آنکھ سے نکلا تو آنکھیں باہر نکال دوں گی تمہاری ۔۔"ان میں سے ایک لڑکی غرائی تو وہ سہم گئی اور بہت سے آنسو اپنے اندر اتارے ۔تو وہ دونوں لڑکیاں مہارت سے اسے چہرہ میک اپ سے سجانے لگیں۔ "شاہ آ۔۔آپ آجائیں ۔۔۔پلیز ۔۔۔"وہ سسک اٹھی تھی ۔اسکا دل کرلانے لگا تھا ۔جب وہ لڑکیا کمرے سے باہر نکل گئیں تھیں ۔علیزے نے حیرت سے انہیں دیکھا ۔ حیرت کی وجہ کھلا دروازہ تھا ۔وہ چند لمحے سٹل بیٹھی رہی پھر ہوش آنے پر کھڑی ہوئی اور بھاگتی ہوئک باہر نکلنے لگی جب کسی سے زور دار تصادم ہوا ۔ وہ گرنے والی تھی جب شاہ نے اسے بازو سے تھام کر گرنے سے بچایا ۔ "شش۔۔۔شاہ۔۔وہ۔۔۔مم۔۔پپ۔۔۔پتہ نہیں کو۔۔۔کون ۔۔۔مجھے یہاں۔۔"علیزے بے ربط لفظ بولتی اسکے سینے سے لگ کر رونے لگی لگی شاہ نے اسے پیچھے کرنا چاہ جب اسنے اسکی شرٹ کو سختی سے مٹھیوں میں دبوچا تھا ۔اور ماتھا اسکے سینے سے ٹکا دیا ۔ شاہ نے اسکے گرد بازو لپیٹے ۔اسکے لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ ابھر کر معدوم ہوئی تھی ۔اسے اچھا لگتا تھا جب وہ اسکے سینے پر سر رکھ کر"شاہ "کہتی تھی ۔اور عام روٹین میں وہ اس سے بھی اتنا ڈرتی تھی ۔اسی لیئے شاہ نے یہ سب پلین کیا تھا ۔ "علیزے ۔۔۔لسن۔۔۔۔تمہیں دلہن بننا تھا۔۔۔ تو بن گئی۔۔۔پر مہندی رہ گئی ۔۔۔"شاہ نے اسکے ہاتھوں سے اپنی شرٹ آزاد کروا کر اسکی چوڑیوں سے بھری کلائی کو دیکھ کر سنجیدگی سے بولا ۔ علیزے سر اسکے سینے سے اٹھا کر ،آنسووں سے بھری آنکھوں کے ساتھ ،حیرت سے اسے دیکھا ۔شاہ کو اسکی بھیگی آنکھوں میں اپنا دل ڈوبتا محسوس ہوا ۔ "مم۔۔۔مطلب آپ۔۔آپ نے جان بوجھNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channeVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کر یہ سب کیا ۔۔۔"وہ پیچھے ہٹتی بے یقینی سے بولی ۔اور پھر بے یقینی کی جگہ ہلکے سے تیش نے لی تھی ۔ "آپ انتہائی برے ہیں ۔۔۔جان نکال دی تھی میری ۔۔۔میرا دل بند ہو جاتا تو.۔۔۔۔"اسنے غصے سے ایک مکا شاہ کے سینے پر مارا تھا ۔پھر ایک دم سے ڈر کر پیچھے ہٹی اور خوفزدہ س[email protected] اسے دیکھنے لگی ۔جو سنجیدگی سے اسے ہی دیکھ رہا تھا ۔ "سس۔۔۔سوری ۔۔۔مم۔۔میں۔۔پتہ نہیں ۔۔کک۔۔کیسے ۔۔۔سس۔۔سوری "وہ ایک ایک قدم پیچھے ہٹتی کپکپاتی آواز میں بولی ۔شاہ نے ہاتھ بڑھا کر اسکی کلائی تھام لی ۔اور ہلکا سا جھٹکا دے کر اسے قریب کیا اور اسکی پیشانی کو ہولے سے چھوتا اسکی آنکھوں میں دیکھنے لگا Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻۔علیزے کا دل زور زور سے دھڑکنے لگا ۔ "چلیں ۔۔"اپنی ہتھیلی اسکے سامنے پھیلاتے مدھدم لہجے میں کہا تو وہ علیزے نے ایک نظر اسکی پھیلی ہتھیلی کو دیکھا اور پھر جھجھکتے ہوئے اپنا ہاتھ اسکے ہاتھ میں دے دیا ۔تو دونوں نے باہر کی طرف قدم بڑھا دیئے ۔ ###################21@gmail.com#### "دیکھو چوزے۔۔۔اب تم مجھے غصہ دلا رہے ہو ۔۔"نور انگلی اٹھا کر وارن کرنے والے انداز میں بولی ۔تو زاویار نے اسے گھورا۔ "تم اب تمیز سے بات کیا کرو مجھ سے۔۔۔۔شوہر ہوں میں تمہارا۔۔۔"زاویار سٹیرینگ گھماتا بولا تو نور نے حیرانی سے اسکی طرف دیکھا ۔ Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.m/channelvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 "یہ کب ہوا ۔۔۔تم کب سے میرے شوہر بن گئے ۔"نور کمر پر ہاتھ رکھ کر لڑاکا عورتوں کی طرح بولی ۔زاویار نے گاڑی ایک طرف روکی اور پورا اسکی طرف گھوم کر اسے دیکھنے لگا ۔ "یوں مت گھورو ۔۔اور بتاو مجھے کہاں لے کر جارہے ہو ۔۔۔چھ گھنٹے ہو گئے ہیں سفر کرتے۔۔سر دکھ رہا ہے میرا ۔"وہ لٹھ مار انداز میں بولی تو زاویار نے سر جھٹک کر گاڑی سٹارٹ کی ۔مگر نور کو نہیں بتایا کے وہ[email protected] اسے کہاں لے کر جا رہا ہے ۔ "لسن کیپٹن۔۔۔۔تم کتنے اچھے ہو نا ۔۔"نور چہرے پر مسکراہٹ سجاتی خوشامدی لہجے میں بولی ۔ "مکھن مت لگاو ۔۔۔۔میں نہیں بتانے والا کے تمہیں کہاں لے کر جا رہا ہوں ۔"زاویار زچ کرنے والے انداز میں بولا کے اسے پہلی بار موقع ملا تھا اسے زچ کرنے کا ۔نور منہ پھلاتی رخNovels ki Duniya📚🌐 https://whatsapp.com/channeoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 موڑ کر بیٹھ گئی اور کھڑکی سے باہر دیکھنے لگی ۔اسے منہ پھلائے دیکھ زاویار نے مسکراہٹ دبائی تھی ۔ "تم چاہتی ہو نا کے تم ہمارے ساتھ مشن پر کام کرو۔۔"تقریبا ایک گھنٹے کی مزید ڈرائیو کے بعد ،زاویار نے گاڑی ایک طرف روکی اور سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا ۔ "نہیں اب میں جا کر مسجد میں اعلان کرواوں کے مجھے ساتھ کام کرنا ہے ۔۔۔۔مطلب۔۔حد ہو گئی ۔۔۔"نور[email protected] جارحانہ انداز میں بولی تو زاویار نے کانوں کو ہاتھ لگائے ۔اسکی حرکت دیکھ کر وہ جل بھن گئی تھی ۔ "میں تو اس لیئے پوچھ رہا تھا کے جو کام میں ابھی تم سے کہنے والا ہوں شائید تم وہ نا کرو۔۔"زاویار چہرے پر سنجیدگی تاری کرتا بولا تو نور نے پیشانی پر بل ڈال کر اسے دیکھا ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 "تم یہ ڈریس اور جیولری پکڑو اور جلدی سے ریڈی ہو کر آو ۔۔۔برائیڈل لوک آنی چاہیئے ۔۔۔ایک بہت ضروری مشن ہے۔۔۔جس کے لیئے تمہیں برائیڈل بننا پڑے گا ۔۔۔۔"وہ مسکراہٹ دباتا سنجیدگی سے بولا ۔ "ایسا کون سا مشن ہے ۔۔جس کے[email protected] لیئے برائیڈل بننا پڑے گا ۔"نور الجھ کر بولی ۔ "تم اگر نہیں کرنا چاہتی تو اٹس اوکے ۔۔۔۔میں کسی طرح سے مینیج کرنے کی کوشش کروں گا ۔زاویار اپنا قہقہہ ضبط کرتا سنجیدگی سے بولا ۔ "نہیں میں کر لوں گی ۔۔۔۔تم دو مجھے ۔۔"نور نے جھپٹنے کے سے انداز میں ڈریس اسکے ہاتھوں سے لیا ۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 "وہ سامنے پالر ہے وہاں جانا ہے ۔۔۔ایک گھنٹے بعد میں تمہیں پک کر لوں گا ۔۔۔۔"وہ سامنے بنے پالر کی طرف اشارہ کرتا بولا ۔ضبط کے چکر میں اسکا چہرہ سرخ پڑ چکا تھا ۔نور اسے مشکوک نظروں سے دیکھتی گاڑی سے باہر نکل گئی ۔اسکے نکلتے ہی زاویار نے قہقہہ لگایا تھا ۔ ##################### Shrmail.com زاویار اسے ایک ہوٹل میں لے آیا تھا ۔وہاں سے ایک لڑکی اسے ہوٹل کی پچھلی طرف سے برائیڈل روم تک چھوڑ گئی تھی ۔جہاں پر علیزے پہلے سے ہی موجود تھی ۔ "علیزے۔۔۔"نور اسے دیکھتے ہی اسکے گلے لگ گئی ۔وہ دونوں اسطرح سے ملی جیسے سالوں بعد ملی ہوں ۔روم میں ان دونوں کے علاوہ اور کوئیNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 بھی نہیں تھا ۔ " تم ٹھیک ہو نا ۔۔"علیزے نے آنکھوں میں نمی لیئے سوال کیا تو نور نے اثبات میں سر ہلا دیا ۔اسکے بعد وہ دونوں باتوں میں یوں مگن ہوئی کے یہ تک بھول گئیں کے وہ کہاں پر اور کس حلیے میں ہیں۔ خیال تب آیا جب شاہ اور زاویار کے[email protected] ساتھ ایک خوبصورت سی لڑکی برائیڈل روم میں داخل ہوئی ۔ "واو۔۔۔بیوٹیوفل ۔.۔۔یہ تو بلکل سیم ہیں ۔۔۔۔بھائی بتائیں ان میں سے کون ،کس کی وائف ہے ۔"وہ لڑکی ایکسائیٹیڈ سی بولی ۔ شاہ اور زاویار دونوں الجھ کر ان دونوں کو دیکھ رہے تھے ۔ایک جیسے ڈریس اور جیولری میں ،ایک جیسا میک اپ کیئے وہ ایک دوسرے کی کاربن کاپی لگ رہی تھیں۔Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 شاہ اور زاویار نے پہلے سے ڈیسائیڈ کر کے دونوں کے ڈریس اور جیولری ایک جیسے بنوائی تھی ۔مگر اب انہیں لگ رہا تھا کے غلطی کی ہے ۔ "آپ۔۔۔آپ دونوں کو نہیں پتہ کے آپ کی والی کون سی ہے ۔۔۔"وہ لڑکی شاہ اور زاویار کو دیکھ کر حیرت سے بولی تھی ۔جبکہ علیزے اور نور مسکراہٹ دبائے ان دونوں کو دیکھ[email protected] رہی تھیں۔ "یہ ۔۔۔یہ علیزے ہے۔۔مائی وائف ۔۔۔"شاہ نے علیزے کا بازو پکڑ کر اسے اپنے ساتھ کھڑا کیا۔شاہ علیزے کی آنکھوں کے رنگ سے اسے پہچانا تھا ۔ "برو پکا نا۔۔۔۔۔یہ آپکے والی ہے ۔۔"زاویار نے جس انداز میں پوچھا تھا علیزے کو ہنسی آ گئی Novels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002oVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻۔شاہ نے بھی مسجراہٹ ضبط کی "میں بتاتی ہوں ۔۔۔ ۔۔کے پکا یا کچا ۔۔" نور جارحانہ انداز میں اسکی طرف بڑھی ۔ "نہیں نہیں ۔۔۔۔اسکی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔ہو گیا کنفرم ۔۔۔"زاویار دو قدم پیچھے ہٹا تو علیزے اور فجر کا قہقہہ بلند ہوا تھا ۔شاہ کے لبوں پر دھیمی سی مسکراہٹ تھی ۔ "یہ۔۔فجر ہے۔۔۔میری سسٹر ۔"علیزے نے سوالیہ نظروں سے فجر کو دیکھا تو شاہ نے اسکا تعارف کرویا ۔فجر مسکراتی ہوئی علیزے اور نور کے[email protected] گلے ملی ۔ اسی وقت ایک سوبر سی خاتون اندر داخل ہوئی ۔اور ان کے پیچھے ہی ایک گریس فل سے شخص اندر آئے ۔ "یہ میرے بابا ہیں۔۔۔اور یہ چچی ہیں ۔۔۔۔زاوی بھائی (زاویار )کی ماما ۔۔"فجر نے چہکتے ہوئے ان کا تعارف کروایا تو وہ دونوں تھورا سا گھبرا گئیں تھی۔ "ریلیکس بچے۔۔۔۔گھبرائیںNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/ITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 نہیں ۔۔"عمار صاحب ان کی گھبراہٹ دیکھ کر نرمی سے بولے اور ان دونوں کے سر پر پیار دیا ۔دو چار باتوں کے بعد وہ باہر چلے گئے ۔ "آپ دونوں پانچ منٹ بعد انہیں باہر لے آئیں ۔۔۔فجر بچے آپ میرے ساتھ باہر آئیں ۔"چچی ان دونوں کو پیار دیتی فجر کو ساتھ آنے کا کہ کر باہر[email protected] چلی گئیں ۔ "چلیں۔۔۔"شاہ اور زاویار نے انکے سامنے ہاتھ پھیلائے تو دونوں نے مسکراتے ہوئے انکے ہاتھ تھام لیئے ۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر چلتے۔وہ لوگ ایک دوسرے کے لیئے بنے لگ رہے تھے ۔ فنکشن پر بہت مختصر سے لوگوں کو بلایا گیا تھا ۔انہیں دیکھ کر سب کی زبان انکی تعریف تھی ۔اور ایک جیسی دلہنوں کو دیکھ کر ہر کوئیNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/002TAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 حیرت کا اظہار کر رہا تھا ۔جب شاہ کو محسوس ہوا کے اسکے ساتھ بیٹھی علیزے ہولے ہولے لرز رہی ہے۔ "علیزے۔۔۔۔۔ریلیکس۔۔۔۔کچھ بھی نہیں ہوا ۔۔۔"شاہ نے اسکے کپکپاتے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھا کے وہ جانتا تھا کے علیزے سب لوگوں کی نگاہوں کا مرکز بنی نروس ہو رہی ہے ۔ "مم۔۔مجھے یہاں نہیں بیٹھنا ۔۔۔پپ۔۔پلیز مجھے اندر لے جائیں۔"وہ اپنی کپکپاہٹ پر قابو پاتی بولی ۔ "ریلیکس۔۔۔کچھ نہیں ہوتا ۔"شاہ نے اسکا ہاتھ تھام کر اسے ریلیکس کرنا چاہ ۔علیزے نے کچھ کہنا چاہ جب[email protected] شاہ نے اسکی آ۔کھوں میں دیکھتے پلکیں جھپکیں تو وہ پرسکون سی مسکرا دی تھی ۔ ################### شاہ اس دن ہوٹل سے ہی کہیں چلا گیا تھا ۔اسنے علیزے کو مری میں بنے سیف ہاوس میں بھجوا دیا تھا ۔اور ابھی تک گھر نہیں آیا تھا ۔آج ایک ہفتہ ہو گیا تھا اور وہ غائب تھا۔اور اسکی کوئی کال بھی نہیں آئی تھی ۔ وہ اکتائی ہوئی دا بار کی صاف کی ہوئی کبرڈ کو دوبارہ سے صاف کرنےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/00voVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 لگی ۔شاہ کی الماری صاف کرتے ہوئے اسے پھر سے تجسس ہوا تھا کے اسکی الماری کے لاکر میں کیا ہو سکتا ہے ۔ ہر بار کی طرح اسنے لاکر کھلنے کی کوشش کی تو لاکر کھلتا چلا گیا ۔اسے کافی حیرت ہوئی کے یہ لاکر اسنے پرسوں رات کو بھی چیک کیا تھا ۔مگر وہ لاک تھا ۔ "یہ اب کیسے کھل گیا ۔۔۔۔۔کیا شاہ گھر آئے تھے۔۔۔"وہ حیرت زدہ سی لاکر چیک کرنے لگی ۔اسمی شاہ کا لیپ ٹاپ ،چند ایک ڈیوائیسز اور[email protected] پیپرز رکھے تھے ۔عیلزے لاکر بند کرنے لگی جب ایک کاغذ پر اسکی نظر پڑی ۔کسی احساس کے تحت اسنے وہ کاغذ کھول کر دیکھا تو اس پر شاہ کا سکیچ بنا تھا ۔جو علیزے نے نور کے کہنے پر بنایا تھا ۔ وہ خوشگوار حیرت کے ساتھ ،کتنی ہی دیر اس سکیچ کو ہاتھ میں تھامے بیٹھی رہی ۔ایک خوبصورت سی مسکراہٹ نے اسکے لبوں کو چھوا تھا ۔دل ایک الگ انداز میں دھڑکا تھا ۔وہ انگلی کی پوروں سےNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 اسکی تصویر کو چھوکر دیکھنے لگی ۔ پھر اچانک ایک خیال کے تحت اٹھی اور کینوس بورڈ کے سامنے کھڑی ہوتی شاہ کی پینٹینگ بنانے لگی ۔ وہ مگن سی پینٹنگ بنا رہی تھی جب اچانک کسی نے آ کر اسے پیچھے[email protected] سے تھاما تھا ۔علیزے ایک دم سے چیخ اٹھی ۔ "اوف ۔۔۔۔کان کا پردہ پھاڑنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔"شاہ اپنے کان میں انگلی پھیرتا بولا ۔ "آ۔۔۔آپ نے مجھے ڈرا دیا۔۔۔بب۔۔۔بہت برے ہیں آپ ۔۔"علیزے اپنے دھڑکتے دل پر ہاتھ رکھ کر بولی ۔ "تم اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈر جاتی ہو ۔۔۔اس میں میرا کیاNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/chanVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 قصور ۔۔"شاہ نے اسے بازو سے پکڑ کر سامنے کیا اور تھورا سا جھک کر اسکی پیشانی کو چھوا ۔اور اسکی پیشانی کے ساتھ اپنی پیشانی ٹکا دی ۔علیزے کا دل زور زور سے دھڑکنے لگا ۔ "آپ۔۔۔۔"علیزے نے کچھ کہنا چاہ جب[email protected] شاہ نے اسکے لبوں پر انگلی رکھ کر اسے کچھ بھی کہنے سے روکا اور اسکا رخ پینٹینگ کی طرف موڑ کر اسکے کندھے پر تھوڑی ٹکائی ۔ "علیزے اپنی نظریں جھکائے کھڑی تھی۔اس سے نگاہ اٹھانا مشکل ترین کام لگا رہا تھا ۔کے سامنے اسکی پینٹینگ تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ پینٹینگ میں شاہ آرمی یونیفارم میں ملبوس،ہاتھ م پسٹل تھامے ،کسیNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 کا نشانہ لیئے کھڑا تھا ۔وہ پینٹینگ اتنی صفائی سے بنائی گئی تھی کے اسے دیکھ کر پل بھر کو حقیقت کا گمان ہوتا تھا ۔ "مجھے اس لمحے کا شدت سے انتظار رہے گا جب تم اپنے ہاتھوں سے اسی طرح کی ایک پینٹینگ بناو گی ،جس میں۔۔۔ ،میں اور تم ۔۔دونوں ایک ساتھ ہوں گے ۔"شاہ[email protected] پینٹینگ پر نظریں جمائے سر گوشی کے انداز میں بولا ۔تو علیزے نے چونک کر اسکا چہرا دیکھنا چاہ جب شاہ نے ہولے سے اسکے گال کو لبوں سے چھوا ۔تو علیزے کے چہرے پر کئی رنگ بکھر گئے وہ اپنا سرخ پڑتا چہرا جھکا گئی تھی ۔ شاہ نے مسکرا کر اسکے جھکے سر کو دیکھا تھا ۔اور وقت نے انکی مسکراہٹ کے ابدی ہونے کی دعا کیNovels ki Duniya📚🌐🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029VanMnIk4Y9lvoVITAr0Z Ache Or New Novels k Liye Channel Link Join krein👆🏻 تھی ۔ میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک! نہ تم ملی جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈھنا تُجھے پار تک! کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ میری زندگی کی حصار تک!! میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک!! (ختم شد۔۔۔۔۔) ################### السلام علیکم۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔؟؟😊امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔۔۔انتظار کے لیئے معزرت۔ اور ایپی کیسی لگی۔۔۔مکمل ناول کیسا لگا ۔۔؟؟ناول کے کردار کیسے لگے ۔۔؟اپ سب کی رائے کا شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔پلیز رائے ضرور دیں ۔۔
❤️ 👍 🆕 😂 🙏 😮 😢 🥰 577

Comments