
Ammar Khan Yasir Official
June 15, 2025 at 08:32 AM
نماز چھوڑنا… دل کے مرنے کی نشانی ہے!
“جو شخص نماز چھوڑ دیتا ہے، وہ گویا رب سے رشتہ توڑ دیتا ہے۔
نماز وہ کنکشن ہے جو بندے کو اپنے رب سے جوڑ کر رکھتا ہے —
اسے مت توڑو، ورنہ تنہا رہ جاؤ گے… دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔”
❤️
👍
😢
💯
🤲
❤
🙏
😭
🌹
🕋
448