
Ammar Khan Yasir Official
June 18, 2025 at 09:04 AM
جیکب آباد میں سبزی منڈی کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکا .
ریلوے پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت جعفرایکسپریس ریلوے ٹریک پر تھی، دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا.
#pakistan #pakistanrailways #focusmedia #focusmedianews

😢
🤲
👍
🙏
😮
😭
❤️
⚔
✅
👏
187