
Ammar Khan Yasir Official
June 19, 2025 at 10:06 AM
اسلام آباد : بلیو ایریا جامع مسجد صدیق اکبر سے منسلکہ مدرسہ کے انہدام کے معاملہ پر علماء کا اجلاس،پرامن اور قانونی راستہ اختیار کرنے پر اتفاق،
23 جون بروز پیر صبح دس بجے متاثرہ مقام پر تمام مکاتب فکر کے علماء کا گرینڈ اجلاس بلانے کا اعلان۔
#focusmedia #focusmedianews

❤️
👍
😢
🤲
❤
🙏
🇵🇸
😭
😮
⚔
160