Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
June 21, 2025 at 04:44 AM
حکومت پاکستان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبیل امن انعام2026 کے لیے سفارش کا فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ کن سفارتی مداخلت پر کیا گیا۔ #focusmedia #focucmedianews #latestfocusmedianews
Image from Ammar Khan Yasir Official: حکومت پاکستان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے ل...
🖐 😂 😢 😡 🙏 😮 🖐️ ❤️ 😭 241

Comments