Alpha Minds
Alpha Minds
June 18, 2025 at 07:35 AM
*_ایک لڑکا گم ہوگیا تو گھر والوں نے واٹس ایپ پر فوٹو کے ساتھ میسیج پوسٹ کیا._* *_جلد ہی وہ لڑکا مل گیا اور گھر والوں نے واٹس ایپ کا شکریہ ادا کیا._* *_لیکن وہ لڑکا تین مہینے سے اسکول نہیں جا پا رہا ھے کیوں کہ راستے میں جسے بھی وہ لڑکا ملتا ھے وہ اسے گھر پہنچا دیتا ھے۔_* *اسکی وجہ یہ ہے کہ میسیج ابھی بھی واٹس ایپ پر گردش کر رہا ھے.* 😂😂😂😂😂😂
😂 😄 9

Comments