Alpha Minds
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 03:04 AM
                               
                            
                        
                            *✍🏻کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ*
*جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے*
 *مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں*
*اور شیریں گفتگو کرتے ہیں*
*زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین بن جاتی ہے....!!*
 *Taimur Alpha*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                        
                                            ❣
                                        
                                    
                                    
                                        7