
Queenツ
June 12, 2025 at 10:21 PM
کچھ لوگ اتنے اہم ہوتے ہیں کہ ان کی ایک مسکراہٹ سالوں کے غموں کو
بھلانے کا باعث بن جاتی ہے۔
وہ غم تو دور نہیں کرتے مگر خاموشی میں ہمارے دل سے باتیں کر کے
اس کے زخموں پر مرہم رکھ دیتے ہیں۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر وقت جیسے رک جاتا ہے۔
جس لمحے میں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دنیا کی تمام پریشانیاں دور ہو گئیں۔
ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھنا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔
❤️
1