
Queenツ
June 13, 2025 at 04:35 AM
مجھے ایسا لگتا ہے....!!🥀
شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں....!!
یونہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں....!!
کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے....!!
لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں....!!
ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے....!!
ایسے لگتا ہے....!!
جیسے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے....!!
کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا....!!
موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتی ہوں....!!
کہ کیا کرنا ہے....!!
عجیب بےچینی ہے....!!
ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا....!!
بس دل کرتا ہے....!!
کہیں دور چلی جاؤں....!!
ایسی جگہ....!!
جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو....!!
وہاں سکون سے خاموش بیٹھی رہوں....!!❤️🩹