Queenツ
Queenツ
June 20, 2025 at 03:52 AM
🌴اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹دعا مانگ لیجیے🌹 ‏اے میرے اللّه..! ہمارے دلوں کےاندھیروں کو بھی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے* اے میرے اللّه...! *دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا* اے میرے اللّه..! *امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما* اے میرے اللّه..! *ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا دل و جان سے ذکرکریں* *تیرا شکر کریں اور تیری بہترین عبادت کریں.* 🌹آمین ثم آمین 🌹

Comments