MUFTI ABDUSSUBHAN MISBAHI
MUFTI ABDUSSUBHAN MISBAHI
June 19, 2025 at 12:34 PM
*📚 آج کی محنت، کل کی آزادی* 🔓 آج اگر 6 گھنٹے دل لگا کر پڑھ لو تو کل شاید 13 گھنٹے کی مزدوری سے بچ سکو! یاد رکھو! پڑھائی کوئی بوجھ نہیں ہے، بلکہ آزادی کی چابی ہے۔ یہ تمہیں تھکن سے نہیں، ٹھوکروں سے بچاتی ہے۔ یہ صرف امتحان نہیں پاس کراتی، بلکہ زندگی جیتنا سکھاتی ہے۔ 📖 تو اُٹھو، سنبھلو، اور قلم کو ہتھیار بناؤ! کیونکہ علم ہی وہ طاقت ہے جو تقدیر بدل سکتی ہے۔

Comments