NADEEM MALIK

NADEEM MALIK

170.5K subscribers

Verified Channel
NADEEM MALIK
NADEEM MALIK
June 16, 2025 at 09:11 AM
*وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبائی کابینہ کے27 ویں اجلاس سے خطاب* پ *ائی پائی عوام کی امانت ہے، اللہ تعالیٰ کےسامنے جوابدہ ہیں،مریم نواز* *زیروٹیکس بجٹ ہے اورسب سے بڑا ترقیاتی بجٹ بھی دے رہے ہیں،مریم نواز* *سب سے بڑا ترقیاتی فنڈ ہونےکے باوجود کوئی مالیاتی سکینڈل سامنے نہیں آیا،مریم نواز* *میسر وسائل سے عوام کی خدمت کررہے ہیں،وزیراعلی پنجاب* *اس سال گزشتہ برس سے بھی زیادہ محنت کریں گے، مریم نواز* *700 سڑکیں بن رہی ہیں،12 ہزار کلو میٹر تعمیر و توسیع ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے، مریم نواز* *عیدالاضحیٰ پر صوبےبھر میں صفائی کا ریکارڈ قائم کیا، مریم نواز* *ٹیکس بڑھانا آسان ہے لیکن بڑھانے کی بجائے ٹیکس نیٹ پر توجہ دیں گے، مریم نواز*
Image from NADEEM MALIK: *وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبائی کابینہ کے27 ویں اجلاس سے خطاب* پ *ائی پائی ...
😂 ❤️ 👍 😢 🙏 😮 53

Comments