NADEEM MALIK

NADEEM MALIK

170.5K subscribers

Verified Channel
NADEEM MALIK
NADEEM MALIK
June 16, 2025 at 10:30 AM
*اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا* *بنیادی شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ* *مئی میں مہنگائی کی شرح3.5فیصد بڑھی،اسٹیٹ بینک* *اقتصادی نمو بتدریج بڑھ رہی ہے، اسٹیٹ بینک اعلامیہ* *حکومت اگلے سال کیلئے 4.2 فیصد جیسی بلند نمو ہدف بنارہی ہے،اسٹیٹ بینک* *اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ بڑی حد تک متوازن رہا،اسٹیٹ بینک اعلامیہ*
Image from NADEEM MALIK: *اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا* *بنیادی شرح سود 11 فیصد ...
😂 👍 ❤️ 🙏 19

Comments