NADEEM MALIK
June 18, 2025 at 10:05 AM
*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آج امریکی صدر سے اہم ملاقات ہوگی*
*وائٹ ہاؤس نے اہم ملاقات کا شیڈول جاری کر دیا*
*دونوں رہنماؤں کی ملاقات مقامی وقت کے مطابق دن 1 بجے شیڈول*
*پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بجے ملاقات ہوگی*
*ڈونلڈ ٹرمپ عاصم منیر کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیں گے*
*میڈیا کے نمائندوں کو ظہرانے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی*
*فیلڈ مارشل کے اعزاز میں اوورسیز پاکستانیوں کا استقبالیہ*
*اوورسیز نے معرکہ حق میں پاک فوج کی جرات و بہادری کو سراہا*
*فیلڈ مارشل نے اوورسیز کا پاکستان کا حقیقی سفیر قرار دیا*
😂
❤️
👍
🙏
😮
61