NADEEM MALIK
June 19, 2025 at 10:23 AM
اگر ٹرمپ سے پاکستان کے فائدے کی ملاقات ہوئی ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ اگر صرف ایران کے خلاف پاکستان کو استعمال کیا جائے تو وہ ہمارے حق میں نہیں ہے۔ ایران غلط نہیں ہے اسرائیل غلط ہے, عاطف خان
👍
❤️
😮
😂
🙏
97