𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
June 17, 2025 at 04:17 PM
اللہ اکبر کبیرا ۔ اللّٰہ اکبر کبیرا مشرقی خانیونس ، الخزاعہ کے علاقے میں مقامی فلسطینی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے دو مرکاوا ٹینکوں کے دھماکے سے اڑنے کی اطلاعات دی ہیں دونوں ٹینک دھماکے کی شدت سے اڑ کر الٹ گئے مزید براں الخزاعہ کے داخلی دروازے پر ایک جلی ہوئی تباہ شدہ ٹروپ کیرئیر بکتربند کا ڈھانچہ بھی پڑا ہے اسرائیلی فوج نے علاقے میں کافی دیر سے ریسکیو آپریشن شروع کر رکھے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ہلاک شدہ اسرائیلی فوجی اور متعدد دیگر شدید گھائل فوجیوں کو علاقے سے منتقل کیا گیا ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T
Image from 𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅: اللہ اکبر کبیرا ۔ اللّٰہ اکبر کبیرا   مشرقی خانیونس ، الخزاعہ کے علاقے...
❤️ 👍 2

Comments