𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
June 17, 2025 at 05:34 PM
*سرايا القدس کا دعویٰ : اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا اور قبضے میں لے لیا* https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم سرايا القدس نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مجاہدین نے ایک اسرائیلی جاسوس ڈرون کو اس وقت مار گرایا اور اس پر قبضہ کر لیا جب وہ غزہ کے مشرقی علاقے الشجاعیہ میں امام علی مسجد کے اردگرد جاسوسی مشن پر مامور تھا۔
❤️ 1

Comments