𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
June 20, 2025 at 12:39 PM
*القسام مجاہدین کا اسرائیلی افواج پر حملہ ، خانیونس اور مشرقی علاقوں میں کارروائیاں*
غزہ: القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے لڑائی کے محاذ سے واپسی پر تصدیق کی ہے کہ اُنہوں نے خانیونس کے جنوبی علاقے قیزان النجار میں اسرائیلی فوجیوں اور اُن کی گاڑیوں کے ایک اجتماع کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔
اس کے علاوہ ، اُنہوں نے مشرقی خانیونس میں واقع اسرائیلی کیبوتس "نیرِیم" اور "العین الثالثہ" کو 114 ملی میٹر کی شارٹ رینج والے "رجوم" راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T