
𝗔𝘁𝗶𝗳 𝗥𝗔𝗝𝗣𝗢𝗢𝗧 ⑺⑻⑹ ✅
June 20, 2025 at 12:57 PM
ایئر انڈیا کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، پرواز دہلی سے پونے جارہی تھی ۔ طیارے میں 68 مسافر سوار تھے ۔ مسافر طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ
https://whatsapp.com/channel/0029VaLdVYi7DAWzjasX1r0T

👍
1