
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 14, 2025 at 05:44 PM
*دلکش عورت*
*پتا ہے سب سے زیادہ دلکش عورت کون ہوتی ہے*
*وہ جو اپنی عزت کرنا اور کروانا جانتی ہے*
*جس کا دل نرم اور کردار مضبوط ہوتا ہے۔*
*وہ کم بولتی اور زیادہ سنتی ہے۔*
*سب کو خوش رکھنے کی کوشش میں لگی رہتی ہے,*
*لیکن اپنی خوشی کی توقع اللہ کے سوا کسی سے نہیں رکھتی۔*
*سب کے غم بانٹتی ہے لیکن اپنے غم اور آنسو صرف اللہ کے آگے بہاتی ہے۔*
*اس کی آنکھوں کی چمک اور چہرے کی مسکراہٹ,اس کا صاف دل اور ہر حال میں صبر و شکر اسے سب سے زیادہ دلکش بناتے ہیں۔*

❤️
👍
💖
💯
😭
🤍
30