
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 15, 2025 at 05:04 AM
*غصہ ایک ایسی نامراد چیز ہے جو انسان بلاوجہ چھوٹی چھوٹی کسی بات پہ کرتا ہے وہ اپنی صحت تو خراب کرتا ہی ہے.*
*ساتھ میں وہ رشتے بھی خراب کرتا ہے جن پر وہ غصہ یا گالی گلوچ کر رہا ہوتا ہے.*
👍
❤️
✅
❤
💯
🤍
14