محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 18, 2025 at 06:06 PM
*"مولانا سلمان صاحب بجنوری نقشبندی حفظہ اللہ، میرے اُن خاص اساتذۂ کرام میں سے ہیں جن سے میرا تعلق محض درسی نہیں، بلکہ ایک قلبی وابستگی، روحانی پیوند اور اعتقادی سرشاری کا ترجمان ہے۔ میں اُن کا خادم ہوں، اور اس نسبت پر فخر بھی کرتا ہوں اور شکر بھی۔ جو کچھ ان سے سیکھا، وہ فقط درسِ حدیث یا علمِ ظاہر نہ تھا، بلکہ طمانینت، سکون، اخلاق، حلم، اور رجال سازی کی وہ خاموش مہک تھی جو صرف خواص کو عطا کی جاتی ہے۔ میں اُنہیں صرف مانتا نہیں، بلکہ دل و جان سے مانتا ہوں، اور اُن کے ہر قول و حال کو اپنے لیے مشعلِ راہ جانتا ہوں۔"* *📝ندیم اشرف*
❤️ 👍 💖 💓 💞 😍 😢 🤍 🥰 45

Comments