
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 19, 2025 at 07:27 AM
*مسلم لڑکیاں _ انٹر کاسٹ میریج*
*محبین دار العلوم دیوبند 📚*
سول کورٹ کے اعداد وشمار ظاہر کر رہے ہیں کہ مسلم لڑکیاں انٹر کاسٹ میریج کے لیے کثرت سے نام درج کرارہی ہیں
مہاراشٹر کے بڑے شہروں میں تیزی کے ساتھ واقعات رونما ہونے لگے ہیں اُسکے ساتھ اترپردیش اور دلی دوسرے نمبر پر ہیں بہار اور بنگال تو معلوم ہی نہیں کون مسلم ہے کون غیر مسلم کیوں کہ وہاں کے حالات اتنے بدحال ہیں
2018 کی سروے رپورٹ کے مطابق 20 فیصد نابالغ انٹرنیٹ دیکھنے کے عادی ہیں
یوٹیوب، فیسبک،انسٹاریل، کارٹون، فحش فلمیں، مکالمے، خصوصی میک اپ، بلوغ کے راز، صنف مخالف سے آزادانہ دوستیاں، رشتوں کے نام پر لڑکا، لڑکی کی آزادانہ ملاقات، فحش لٹریچر اور عریانیت کے سارے حربے
پھر مخلوط تعلیم، ہوٹل بازی، کالج کلچر، بناؤ سنگھار، تفریح کے نام پر ون ڈے پکنک، شاپنگ، صنف مخالف کو پھانسنے کے لیے مہنگے تحفے، اچھے قیمتی اسمارٹ فون، آئ پیڈ، لیپ ٹاپ، اسکوٹر دلاکر عاشق کا ای ایم آئی بھرنا اور شادی شدہ خواتین بھی اس کام میں بہت آگے ہیں جو اسکول اور کلیجز میں ٹیچر ہیں
پھر شروع ہوتا ہے لڑکی کا جنسی استحصال
پہلے گھمانا پھرانا، فاسٹ فوڈ کھلانا، بائیک پر سیر اور گھر کے قریب سے پک اپ اور گھر سے تھوڑی دوری پر ڈراپ کردینا
شیک ہینڈ، پھر بوس وکنار، لپٹانا اور بغل گیر ہونا
مسلم لڑکیوں کا اعلیٰ تعلیم کے لیے تنہا رہنا
مخلوط کالج میں پڑھنا اور پھر نوکری کے لیے بھاگ دوڑ اور مردوں سے مسابقت
مندرجہ بالا اسباب آزادی اور ایک لبرل سوچ دیتے اور مسلم لڑکیوں کو اپنے دام میں پھنسا کر ان کی زندگی کو الجھا دیتے ہیں
مسلم معاشرے کو دیکھیے اور گھر، گھروندے کا جائزہ لیجئے تو اسباب یہیں بکھرے پڑے ہیں
والدین کے جھگڑے، بھائی بے روزگار، والد پریشان
ایک ادھ بہن سسرال سے میکے میں واپس
مذہب اور اسلام کی تعلیمات سے دوری
آزادی اور آزاد سوچ
جوانی کی حد پار کرتی لڑکیاں
بھاری جہیز کی مانگ ذات پات اور شادی کے بےجا رسومات میں لگنے والا کثیر صرفہ
لڑکیوں کا ایسے کورسیز میں داخلہ جہاں مردوں کے شانہ بشانہ رات دن کام، تنہائی، باس کی پرسنل سیکریٹری اور آفس کی ریشپسن پر فل میک اور جسم کی نمائش کے ساتھ حاضر اور پھر جاب اور نوکریوں کی بڑھتی خواہش
صارفیت کلچر کی ضروریات
ان سارے جھمیلوں میں شادی کی عمر نکلی جارہی ہے
جو رشتے آرہے ہیں وہ قابل قبول نہیں ان میں طرح طرح سے نقص نکالے جارہے ہیں
کوئی نظر میں جچتا ہی نہیں اب لڑکی کمانے اور گھر چلانے لگی ہے والدین کے شادی کے تقاضے کو ٹال رہی ہے
آزاد خیال اور روشن خیال جو ہوگئی
انٹرنیٹ میں زیادہ سرفنگ ہورہی ہے
بند کمرے میں بہت کچھ دیکھا جارہا ہے، وقت بے وقت کالوں کا سلسلہ جاری ہے
واٹساپ اور فیس بک پر چھائی ہوئی ہے دنیا جو سمٹ کر مٹھی میں آگئی ہے
معاشرے کے لڑکے کم پڑھے لکھے اوپر سے معقول ملازمت نہیں،بے روزگار ہیں
اب کمپنی کے لڑکوں کے ساتھ کام کرتے اختلاط نے چاہت بڑھادی،محبت کے جال میں پھنس رہے ہیں
معیار زندگی کو اٹھانے کے شوق نے کردار پستیوں سے بھی نیچے گرادیا
غیر مسلم لڑکا آپ کے مذہب پر رقیق حملے کر کے لڑکی کو مذہب بیزار بنارہا ہے اور اپنی محبت میں اضافہ کرنے کے لیے وہی کچھ کررہا ہے جو لڑکی کو پسند اور اس کی جنسی ضرورت ہے
اوپن ریلیشن، افیر، شاپنگ، پکنک وغیرہ
اے محبت تیرے انجام پہ رونہ آیا
اب شروع ہوتا ہے ارتداد کا فتنہ اور کفر سے بدتر حالت
لڑکی عشق کے دام میں پھنس گئی، والدین کو سمجھا کر راضی کرانے کی کوشش کررہی ہے
نہ مانے تو خودکشی کی دھمکیاں
اس سے بھی نہ مانیں تو باہمی ناجائز تعلقات کی سٹی اسکین رپورٹ حاضر ، بےشرمی کے ویڈیو پیش
والدین مجبور ہیں
کمانے والا ہاتھ ہے گھر اس سے جو چل رہا ہے
اس کی رائے دوسروں پر بھاری ہے اپنا سب کچھ اپنی مرضی سے جو کرتی آئی ہے اپنے فیصلے خود کرنے کی عادی ہے
بچاؤ اپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے
اللہ پاک کی قسم میں یہ کہتا ہوں کبھی آپ اپنے شہر کے ہوٹل ریستوران اور Oyo روم والوں سے پوچھئے معلوم کریں آپکے نیچے کی زمین غائب ہوجائے گی اب وہ دور گیا جب غیروں کی بیٹیاں اور بہنیں اس کام میں تھی اب تو اپنی بہن بیٹیاں اسی کام میں مصروف پائی جاتی ہیں
کہی پر دوستی کے نام پر غیر مسلم لڑکوں کو اپنی عزت دے رہی ہیں
کہی پر زیادہ اور اچھے نمبرات کے لیے غیر مسلم استادوں اور پروفیسروں سے اپنی عزت کا سودا کر رہی ہیں
کہی پیسے اور عہدے کی لالچ میں غیر مسلموں سے تعلقات رکھتی ہیں اور بعد میں اپنی عزت کا سودا کرتی ہیں
ہزار واقعیات میں آپکو بتا سکتا ہوں دیکھا سکتا ہوں
انٹر نیٹ پر آجکل عام ہے غیر مسلموں کے ساتھ کی ویڈیو آپ بھی دیکھ سکتے ہیں نارمل سے لے کر سیکس کرنے تک کی ویڈیو ہیں کیوں کہ اُنکو اک منظم انداز میں بتایا آگیا ہے اگر کوئی غیر مسلم لڑکا کسی بھی مسلم لڑکی اور خواتین کے ساتھ ایسا کرتا ہے تو اُنکو ویڈیو کے بدلے انعامات ملے گا
👍
😭
💔
🥹
6