
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 19, 2025 at 07:34 AM
فقیر کے دامن کو جب زر کا لمس میسر آ جائے تو رشتہ داروں کی قطاریں، وفا کے بہانے لیے چلی آتی ہیں…
یہ وہ دنیا ہے ،جہاں خاندانی شجرے اکثر دولت سے اگائے جاتے ہیں۔

❤️
👍
✅
💯
❤
💖
😢
🙏
🥺
36