
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
June 13, 2025 at 03:39 AM
اگر وہ ہمیں وہ مقامات واپس دے دیں تو ہمیں ہمارے ساتھی کون لوٹائے گا؟
اور اگر وہ ہمیں پرانے گھر واپس کر دیں تو ان کے رہنے والوں کو کون واپس لائے گا؟
اگر دروازہ واپس آ جائے تو دروازہ کھٹکھٹانے والا کہاں سے آئے؟
اور اگر گھر واپس آ جائے تو اس میں بسنے والے کون لائے گا؟
دیواریں اور چھتیں کس کام کی،
جب چہرے رخصت ہو چکے ہوں،
رہنے والے جا چکے ہوں،
اور روح غائب ہو چکی ہو؟
مجھے ان دیاروں سے محبت نہیں جو میرے دل کو تڑپاتی ہیں،
بلکہ مجھے ان لوگوں سے محبت ہے جو ان دیاروں میں بستے تھے۔
اور اگر ہمیں ماضی کی یادیں گھیر لیں
تو کون ہے جو وہ ماضی لوٹا سکے؟
لیکن پھر بھی، ان یادوں کے لیے دل میں ہمیشہ ایک محبت باقی رہتی ہے.
غز۔۔ہ سے ایک بھائی کا دل شکستہ، مگر وفا سے لبریز درد💔
https://youtube.com/shorts/J-lasSiHVKU?si=RIrSvhCys3Qa0-PR

😢
1