
صداۓ وقت
June 17, 2025 at 11:09 AM
۔
`جب ہم شکایت کرتے ہیں`
*اللہ تعالٰی جواب دیتے ہیں:*
1. *افف… میں بہت تھک گئی ہوں!*
* اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا ذریعہ بنایا۔
> ( النبأ : 9)
2. *مجھے فکر ہو رہی ہے ..*
* غم نہ کرو، بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔
> ( التوبہ : 40)
3. *آہ… کیا یہ ممکن بھی ہے؟*
* جب میں کسی چیز کا ارادہ کرتا ہوں تو صرف یہ کہتا ہوں: "ہو جا!" تو وہ ہو جاتی ہے۔
> ( یٰسین : 82)
4. پریشانی، گھبراہٹ، بےچینی…
* خبردار! دلوں کو سکون تو صرف اللہ کے ذکر سے ہی ملتا ہے۔
> ( الرعد : 28)
5. *میں کمزور ہوں، اب اور برداشت نہیں ہوتا…*
اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔
> ( البقرہ : 286)