صداۓ وقت
صداۓ وقت
June 20, 2025 at 05:52 AM
*اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو زندگی کا ویزہ دیا ہے دنیا میں آنے کے لیے زندگی انجواۓ کرنے کے لیے۔* *اس کو ایسے ہی گزارنا ہے جس طرح اللہ نے آپ کو حکم دیا ہے۔* *لوگوں کے کام آنا ہے کیونکہ دوبارہ آپ کو ویزہ یعنی زندگی نہیں ملنی۔* *اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ زندگی کو اٹھا کر کوڑے کے ڈھیر میں ڈال دیتے ہیں یا آپ Golden موتی بن جاتے ہیں۔* *لوگوں کی زندگی میں روشنی پیدا کرنے والے بن جاٸیں۔* *خود بھی روشن ہوں دوسروں کو بھی روشن کریں۔*

Comments