
صداۓ وقت
June 21, 2025 at 05:23 AM
”لوگوں کو دل سے اتارنا بھی
سیکھیں۔ ہر کسی کا بوجھ
دل میں رکھ کر
نہیں گھوما کرتے
ٹوٹی ہوئی دوستیاں،
مردہ احساس، کمزور رشتے
سب کو دفن کر کے آگے
بڑھنا سیکھیں۔“