
Chinar News
June 19, 2025 at 10:50 AM
*کوئٹہ، سریاب سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ*
کوئٹہ سریاب سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
جائیداد کے تنازعے پر بھانجے نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا

😢
3