Captain Yasir Rasool
Captain Yasir Rasool
June 20, 2025 at 12:31 PM
⭕️ فیک نیوز الرٹ ⚠️ پاکستان امریکہ کو کوئی اڈے نہیں دے رہا۔ بھارتی چینلز اور اخباروں نے ایک جھوٹی خبر لگائی کہ ٹرمپ نے عاصم منیر سے اڈے مانگے جس پر عاصم منیر نے ہاں کردی مگر خبردار !! یہ جھوٹ ہے، پروپیگنڈہ ہے۔ ❌️ ⭕️ بدقسمتی سے اس جھوٹی فیک نیوز کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے ہی پھیلاکر وائرل کیا۔ ⭕️ بالخصوص پی ٹی آئی کے امریکہ لنڈن میں بیٹھے ہوئے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا اکاونٹس نے تیزی سے اس فیک نیوز کو پھیلاکر دشمن کا کام مزید آسان کردیا۔ ⭕️ ایک طرف عمران خان اور انکی بہن کہتی ہیں کہ بتایا جائے ہم ایسا کیا کریں کہ معاملات ٹھیک ہوں اور خان باہر آئے، جب انہیں کہا جاتا ہے کہ رویہ درست کیجیے، نفرت انگیز بیانات سے پرہیز کیجیے، جھوٹی پروپیگنڈہ مہم نہ چلائیں تو وہ تو مان لیتے ہیں ⭕️ مگر اسکے کچھ ہی دن بعد امریکہ میں بیٹھے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی ٹیمز عادل راجہ اور جبران ناصر کی رہنمائی میں کوئی نہ کوئی ایسی شرلی ضرور چھوڑتی ہیں جس سے تعلقات اچھے ہونے کے بجائے الٹا مزید خراب ہوجائیں۔ ⭕️ یقینا عادل راجہ کو کہیں سے ہدایات ملتی ہیں کہ کچھ کرو تاکہ ایسا نہ ہو کہ معاملات ٹھیک ہوجائیں۔ یہ بات اب ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ عادل راجہ بھارت را کے لیے کام کرتا ہے۔ ⭕️ عادل راجہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا کندھا استعمال کرکے یہ سب کر رہا ہے۔ اسکا نقصان کسی اور کو نہیں صرف عمران خان کو ہورہا ہے۔ ⭕️ عمران خان کو سمجھنا چاہیے کہ اس وقت آپکا اصل دشمن آپ کا اپنا سوشل میڈیا ہے۔ یہاں تک کہ نواز زرداری بھی آپ کو باہر لانا چاہتے ہیں مگر آپکا سوشل میڈیا کوئی نہ کوئی شرلی ضرور چھوڑ دیتا ہے جس سے آپ کے باہر آنے کے ممکنا چانسز بھی ماند پڑجاتے ہین۔ ⭕️ وہ لوگ جان وجھ کر ایسی شرلیاں چھوڑتے ہیں تاکہ آپ باہر نہ آئیں بلکہ مزید اندر رہیں۔ ⭕️ انکا مقصد وہی ہے کہ پاک فوج کے خلاف عوام کی نفرت بڑھتی رہے کم نہ ہونے پائے۔ اگر عمران تھوڑی بہت ڈیل کرکے باہر آجائے تو فوج سے نفرت یقینا کم ہوجائے گی اسی لیے وہ نہیں چاہتے کہ خان باہر آئے۔ تحریر : یاسررسول 👈 نوٹ : پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہہ رہا ہوں کچھ لو کچھ دو کرنا پڑے گا، ایسے رہائی نہیں ملے گی۔ یہی ضد رہی تو 2032 تک انتظار کرنا پڑے گا بلکہ شاید اس سے بھی زیادہ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaHH3Dl7DAX0Wr6Bf52i

Comments