Dawateislami Daily Updates📲
Dawateislami Daily Updates📲
June 18, 2025 at 05:24 PM
*آج کی حدیث شریف* *22 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *19 جون 2025 جمعرات* #hadees #calendar فرمانِ آخری نبی ﷺ: "جس نے دو بچیوں کی پرورش کی، حتیٰ کہ وہ بلوغت کو پہنچ گئیں قیامت کے دن وہ میرے ساتھ(اس طرح قریب) ہوگا آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو ملایا۔" (مسلم، صفحہ:1085، حدیث:6695) . 🗓 آج کی بات 🗓 "پہلے اہم کام کریں پھر دوسرے کام کا سوچیں۔"
Image from Dawateislami Daily Updates📲: *آج کی حدیث شریف* *22 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *19 جون 2025 جمعرات* <a clas...
❤️ 👍 3

Comments