
Dawateislami Daily Updates📲
June 18, 2025 at 05:32 PM
عید الاضحیٰ کے دنوں میں لوگ قربانی کے گوشت سے باربی کیو ڈنر کرتے ہیں
تیز مصالحے اور کوئلے پر بھنے ہوئے گوشت کو چٹخارے لے کر کھاتے ہیں
باربی کیو انسانی صحت کیلئے کس حد تک مفید یا نقصاندہ ہے،جانیں گے محمد امجد قادری کی رپورٹ میں