Times Of Karachi
Times Of Karachi
June 19, 2025 at 08:54 AM
کراچی میں راشدمنہاس روڈ پر تیزرفتار ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا۔ حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں: https://www.facebook.com/share/v/16hg5YWiqE/
😢 7

Comments