
Times Of Karachi
June 19, 2025 at 11:09 AM
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے۔
تفصیلات: https://urdu.timesofkarachi.pk/73946

❤️
👍
😂
8