Times Of Karachi
Times Of Karachi
June 19, 2025 at 03:26 PM
نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئےدرخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون مقررتھی۔پی آئی اےکی نجکاری کیلئے8 کمپنیوں نےاظہار دلچسپی کی درخواستیں وصول کیں۔ جس میں 5 کمپنیوں نے مقررہ تاریخ تک اپنی درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ تفیصلات؛ https://urdu.timesofkarachi.pk/73970 #tokalert #pia #privatization
Image from Times Of Karachi: نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئےدرخواستیں جمع کرانے کی ...
❤️ 😂 2

Comments