
Times Of Karachi
June 19, 2025 at 03:27 PM
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ، کراچی اور لاہور سے سکردو کے لئے بھرپور فضائی سرگرمیاں جاری ہیں،سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک دن میں 7 پروازوں کا سنگ میل آج عبور کیا گیا، پی آئی اے کی چار اور ایئر بلیو کی تین پروازیں آج سکردو پہنچیں، پی اے اے کے مطابق سکردو ائیر پورٹ ایک دن میں 14 پروازیں ڈیل کی گئیں۔سکردو میں بڑھتی پروازیں سیاحت اور معیشت کے نئے دور کے آغاز کی عکاس ہیں۔
#tokalert #skarduairport #pakistan

👍
❤️
11