Times Of Karachi
Times Of Karachi
June 20, 2025 at 07:35 AM
پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں انکے فلیٹ سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق اداکارہ گھر میں اکیلی رہ ہ رہی تھیں ۔گھر سے بدبو پھیلنے پر علاقہ مکینوں نے رشتہ داروں کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق لاش ایک ہفتے پرانی ہے۔ لواحقین کے کہنے پر پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ فی الحال مرحومہ کی لاش کو جناح اسپتال سے سہراب گوٹھ ایدھی سردخانے منتقل کردیا گیا ہے۔ اداکار و گلوکار خالد انعم کا کہنا ہے مرحومہ کے بچے بیرون ملک مقیم ہے جن کی وطن واپسی پر عائشہ خان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کیا جائے گا۔ .
Image from Times Of Karachi: پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش کراچی کے علاقے گلش...
😢 😮 🙏 29

Comments